ڈاکٹر سائرہ خان 

کنسلٹنٹ ریموٹولوجسٹ
ایم بی بی ایس ، ایم آر سی پی ، ایف آر سی پی ، سی ای ایس آر ریموٹولوجی ایسوسی ایٹ  پروفیسر شالامار ہسپتال
  آفیسر اے سی ایف
ایڈجینٹ فیکلٹی UHS
لاہور

کنسلٹنٹ رمیٹولوجسٹ ایسوسی ایٹ پروفیسر شالامار ہسپتال

ڈاکٹر خان لاہور میں مقیم ایک کنسلٹنٹ رمیٹولوجسٹ اور فزیشن ہیں ۔وہ اسپونڈائلوتھروپیتھیس ، سوریئٹی ارتھرائٹس ، اوسٹیو ارتھرائٹس ، جیسےتمام رمیٹیولوجیکل امراض کی تشسخیس اور علاج مین خاص مہارت رکھتی ہیں۔​ڈاکٹر خان نے اپنی ریموٹولوجی تعلیم یوکے اور یورپ کے مستند ادارون سے حاصل کی ہے اور وہ اپنی صلاحیتوں اور معلومات کو بہتر بنانے کے لئے مستقل جدوجہد کرتی ہیں۔ وہ ریمیٹولوجیکل امراض کی جلد شناخت اور علاج کی تشہیر کو اجاگر کرنے میں سرگرمی سے مصروف عمل رہتی ہیں۔ انہوں نے ریمیٹولوجی کے شعبے میں طلباء ، جنرل پریکٹیشنر اور ٹرینیز کے لئے کئی ٹریننگ کورس وضع کیے جسکی وہ خود رہنمائی کرتی ہیں۔

ڈاکٹر خان نے متعدد تعلیمی مقالے تصنیف کیے ہیں جوکے قومی اور بین الاقوامی کانفرنسوں میں پیش کیےجا چکے ہیں۔ مزید یہ کہ انہیں مہمان اسپیکر کی حیثیت سے بھی مدعو کیا گیا ہے، اورانہونے بین الاقوامی سطح پر اپنے ملک کی نمائندگی کرنے کا بھی اعزاز حاصل ہوا ہے۔ وہ 2016-2019 سے پاکستان سوسائٹی آف ریمومیٹولوجی کے جنرل سیکریٹری کی حیثیت سے اس تنزیم کی نماندینگي کرچکی ہیں۔

ڈاکٹر خان اس سے قبل ریسرچ گرانٹس میٹنگز کی صدارت کرچکی ہیں اور وہ رمیٹزمکے خلاف انٹرنیشنل لیگ سے مالی اعانت حاصل کرنے میں بھی کامیاب رہی ہیں۔

ماہر امراز
اوسٹیوپوروسس
اوسٹیو
ارتھرائٹس
سوریاتک گٹھیا
لیوپس
پولی میوسائٹس
ٹینڈینائٹس
عروقی سوزش
جوڑ کا درد

کلینک کے اوقات

انٹیگریٹڈ میڈیکل کیئر ہسپتال

  • --:--
You have successfully booked the appointment.
An unexpected error occurred.
Unable to book an appointment as the time spot is already taken.
There are no available time slots for this date.

جمعہ: دوپہر 3:00-5:00 بجے

منگل: دوپہر 3:00 - 5:00 بجے

جمعرات: دوپہر 3:00 - 5:00 بجے

لاہور ریموٹولوجی کلینک

سوموار: دوپہر 2:00-3:00 بجے
منگل: دوپہر 2:00 تا 3:00 بجے
بدھ: دوپہر 2:00 - 3:00 بجے
جمعرات: دوپہر 2:00 - 3:00 بجے

ویڈیو کنسلٹیشن کلینک

اپوائنٹمنٹ کی تصدیق کے لیے:
   Lahorerheumatology@gmail.com :  ای میل
 
 +923314402476 : ​فون نمبر 

کلینک

Lahore Rheumatology Clinic | Lahore | Dr Saira Khan, Consultant Rheumatologist Clinic Practice locations in lahore

لاہور ریمیٹولوجی کلینک
12-سی
 وائٹ ہاؤس لین
 سندر داس روڈ
لاہور

Tel:  +923314402476
www.Lahore-Rheumatology.com

انٹیگریٹڈ میڈیکل کیئر ہسپتال
 ​بلاک سی ​ 153/1، 153 اسٹریٹ 1
 ایف بلاک سی​کٹر ایف
 فیز 5 ڈی ایچ اے
 لاہور 54792

Tel:    +92​42-111-111-462
www.imchospital.com.pk

شالامار ہسپتال
 شالیمار لنک روڈ
 شالیمار لاریچز کالونی
لاہور 54000


Tel:  +92 42 111 205 205
www.shalamarhospital.org.pk